Premium Content

ڈاکٹر ذاکر نائیک کا پاکستان آنے کا اعلان

Print Friendly, PDF & Email

مشہور مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے دورہ پاکستان کا اعلان کر دیا ہے۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پرڈاکٹر ذاکر نائیک کے آفیشل اکاؤنٹ سے ایک پوسٹ میں اعلان کیا گیا ہے کہ حکومت پاکستان کی دعوت پر ڈاکٹر ذاکر پاکستان کا دورہ کریں گے۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

سوشل میڈیا پوسٹ میں ڈاکٹر نائیک کے دورہ پاکستان کا شیڈول بھی درج تھا جس میں بتایا گیا کہ وہ کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں عوامی اجتماعات سے خطاب کریں گے۔

ذاکر نائیک 5-6 اکتوبر کو کراچی، 12-13 اکتوبر کو لاہور جبکہ 19 اور 20 اکتوبر کو اسلام آباد میں خطاب کریں گے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos