وزیراعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت کیلئے آج لندن سے امریکا روانہ ہوں گے

[post-views]
[post-views]

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف آج لندن سے امریکا روانہ ہوں گے۔

شہباز شریف امریکا میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

وزیراعظم نے اتوار کا روز لندن میں اپنی رہائش گاہ پر ہی گزارا۔

اس سے قبل ایک بیان میں وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کےلیے نیویارک روانہ ہورہا ہوں۔

وزیر اعظم شہباز شریف کا مزید کہنا تھا کہ نیو یارک میں انتہائی مصروف وقت گزرے گا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos