بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی جلد یقینی بنائیں گے، بیرسٹر سیف

[post-views]
[post-views]

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی جلد یقینی بنائیں گے۔

بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ علی امین گنڈاپور بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے بھرپور جدوجہد کررہے ہیں۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کو جیلوں اور تھانوں کا خوف نہیں، لگتا ہے رانا ثنا اللہ، عطا تارڑ اور خواجہ آصف کو کسی نے خبر نہیں دی کہ علی امین نے اٹک کراس کیا۔ 

بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ وزیراعلی کے پی نے جعلی وفاقی حکومت کی نیندیں حرام کر رکھی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ وفاقی وزراء کو پی ٹی آئی کے خلاف پریس کانفرنسز کے لیے بٹھایا گیا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos