رانا ثناء اللہ کی زیر صدارت 30 واں بین الصوبائی رابطہ اجلاس

[post-views]
[post-views]

وزیر اعظم کے مشیر سیاسی امور رانا ثناء اللہ کی زیر صدارت 30 واں بین الصوبائی رابطہ اجلاس ہوا۔

اجلاس میں سندھ بلوچستان کے درمیان خانکی انڈر پاس کھولنے سے متعلق تبادلہ خیال ہوا۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

رانا ثناء اللہ نے سندھ اور بلوچستان کے وزرائے اعلیٰ کو مسائل کے حل کیلیے کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت کی۔

اجلاس میں وزیر آب پاشی سندھ جام خان شورو، سیکرٹری آب پاشی سندھ اور دیگر حکام نے شرکت کی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos