کل راولپنڈی میں جلسہ نہیں احتجاج ہوگا :عمران خان

[post-views]
[post-views]

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کل 28ستمبر کو راولپنڈی میں ہونیوالا جلسہ منسوخ کردیا اورکہا ہے کہ انتظامیہ اور عدالتوں نے ہمیں جلسے کی اجازت نہیں دینی، جلسے کی بجائے 28 ستمبرکو راولپنڈی میں احتجاج ہوگا

ہم لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ سے درخواست واپس لے رہے ہیں۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

انہوں نے کہاکہ ہمیں معلوم ہے انتظامیہ جلسے کی اجازت نہیں دے گی تو پھر بھی عوام باہر نکلیں گے، جلسے کی بجائے اب ہم راولپنڈی میں ہفتے کو بھرپور احتجاج کریں گے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos