اسرائیل کے حق دفاع کی بھرپور حمایت کرتے ہیں، امریکہ

[post-views]
[post-views]

امریکہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے حق دفاع کی حمایت کرتے ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان ملر نے کہا ہے کہ اسرائیل نے امریکہ کو لبنان میں محدود زمینی کارروائی کے بارے میں پیشگی مطلع کر دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیل کے حق دفاع کی حمایت کرتے ہیں۔ اسرائیل حزب اللہ کے کئی بنیادی ڈھانچے کو تباہ کر رہا ہے۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

دوسری جانب ایک امریکی اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ اسرائیلی فوجیوں کی پوزیشن سے پتہ چلتا ہے کہ زمینی حملوں میں شدت آسکتی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos