سابق رکن پنجاب اسمبلی احسن ریاض فتیانہ اغوا 

[post-views]
[post-views]

سابق رکن پنجاب اسمبلی احسن ریاض فتیانہ کو اغوا کرلیا گیا۔

ایف آئی آر کے مطابق 25 نامعلوم افراد نے ڈیفنس سی میں احسن ریاض فتیانہ کے گھر میں داخل ہو کر توڑ پھوڑ کی اور انہیں اغوا کرکے لے گئے۔

ایف آئی آر کے مطابق  احسن ریاض فتیانہ کے اغوا کا مقدمہ ان کی والدہ آشفہ ریاض کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے جس میں اغوا کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

دوسری جانب لاہور ہائیکورٹ نے سی سی پی او لاہور سے احسن ریاض کے کیس میں رپورٹ طلب کررکھی ہے۔

 احسن ریاض فتیانہ تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ریاض فتیانہ کے بیٹے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos