قائداعظم یونیورسٹی کے دو طلبہ گروپوں میں تصادم

[post-views]
[post-views]

دارالحکومت اسلام آباد کی قائداعظم یونیورسٹی کے ہاسٹل میں دو لسانی طلبا گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں متعدد طلبا زخمی ہوگئے۔

پولیس ذرائع کے مطابق یونیورسٹی ہاسٹل میں طلبا گروپ کی جانب سے آگ بھی لگائی گئی۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

یونیورسٹی انتظامیہ نے بوائز ہاسٹلز خالی کروانے کا فیصلہ کیا ہے، شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) سمٹ کے باعث کل سے 20 اکتوبر تک بوائز ہاسٹلز بند رہیں گے۔

قائداعظم یونیورسٹی انتظامیہ نے بوائز ہاسٹلز کی بندش کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos