لاہور بورڈ کے تحت ہونے والے پیپرزمنسوخ،نجی وسرکاری تعلیمی ادارے بند

[post-views]
[post-views]

لاہور بورڈ کے تحت جمعہ کو ہونے والے تمام پیپرزمنسوخ کردیئے گئے ہیں۔

جمعہ کو فزکس ،ہوم اکنامکس ، جغرافیہ ،ایگریکلچر اور نرسنگ کے پیپرزشیڈول تھے،حکام کا کہنا ہے پیپروں کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔دوسری جانب کل پنجاب بھر میں سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

علاوہ ازیں اسلام آباد میں کل تمام تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔ڈی سی اسلام آباد کا کہنا ہے تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق خبریں بےبنیاد ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos