وزیراعظم کی صدر زرداری سے ملاقات، آئینی ترامیم پر تبادلہ خیال

[post-views]
[post-views]

وزیراعظم شہباز شریف نے ایوانِ صدر میں صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کی۔

ملاقات میں ممکنہ آئینی ترامیم اور ایس سی او کے کامیاب انعقاد پر گفتگو کی گئی۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

وزیر اعظم شہباز شریف نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ارکان سینیٹ سے بھی ملاقات کی۔

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ آئینی ترمیم پر مذاکرات چل رہے ہیں، جیسے ہی مذاکرات ختم ہوں گے، ترمیمی بل پیش کردیا جائے گا۔

دوسری جانب چیئرمین تحریکِ انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومتی بینچ سے 7 ممبران ترمیم کے حق میں ووٹ نہیں دیں گے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos