تحریک انصاف رہنماؤں کوبانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی

[post-views]
[post-views]

تحریک انصاف کے رہنماؤں کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت مل گئی۔

پی ٹی آئی کے رہنما بیرسٹر علی ظفر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا آج صبح8بجےبانی پی ٹی آئی سےملاقات کیلئےاڈیالہ جیل جائیں گے،5رکنی کمیٹی بانی پی ٹی آئی سےاڈیالہ جیل میں ملاقات کرےگی۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

وفد میں علی ظفر ،بیرسٹرگوہراورحامد رضا شامل ہوں گے ،اسد قیصر اور سلمان اکرم راجہ بھی وفد کا حصہ ہوں گے ،ہم صبح جائیں گے،بانی پی ٹی آئی جو کہیں گے وہ ہم کریں گے۔

حکومت سے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواست کی گئی تھی ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos