وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

[post-views]
[post-views]

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج صبح ساڑھے نو بجے ہوگا

ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ میں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری کا امکان ہے۔

Don’t forget to Subscribe our channel & Press Bell Icon.

سینیٹ کا اجلاس صبح 11 بجے کی بجائے دوپہر ساڑھے 12 بجے ہوگا، قومی اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر 3 بجے پھر ہو گا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos