پی ٹی آئی نے منحرف اراکین کو شوکاز نوٹسز جاری کردیے

[post-views]
[post-views]

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے منحرف اراکین کو شوکاز نوٹسز جاری کردیے۔

پی ٹی آئی کی جانب سے شوکاز نوٹسز زین قریشی، ریاض فتیانہ کو جاری کیے گئے ہیں۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

پارٹی ہدایات کی خلاف ورزی پر مقداد علی خان، اسلم گھمن کو بھی شوکاز نوٹسز جاری کیے گئے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos