بشریٰ بی بی زمان پارک لاہور پہنچ گئیں

[post-views]
[post-views]

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی لاہور پہنچ گئی ہیں۔

بشریٰ بی بی زمان پارک میں قیام کریں گی،دوسری جانب مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ خواجہ آصف سمیت ن لیگ کا بشریٰ بی بی کی پشاور موجودگی پر اعتراض سمجھ سے بالاتر ہے۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

نااہل ٹولے کو پتہ ہونا چاہیے کہ پشاور پاکستان کا حصہ ہے لندن کا نہیں،لندن وہ بھاگتے ہیں جو ڈیل کرتے ہیں، بشریٰ بی بی نے ڈیل نہیں کی۔

بشریٰ بی بی پاکستانی شہری ہیں اوروہ پشاورمیں رہ سکتی ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos