لاہور آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں آج بھی پہلے نمبر پر

[post-views]
[post-views]

دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور کا آج پھر پہلا نمبر ہے۔

حکومت پنجاب نےالرٹ جاری کیا تھا کہ بھارت میں کثرت سے فصلوں کی باقیات جلانے سے لاہور کے ایئر کوالٹی انڈیکس میں غیرمعمولی اضافہ ہو سکتا ہے۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

حکومت نے لاہور کے شہریوں سے گھروں میں رہنے اور کھڑکی دروازے بند رکھنے کی ہدایت کردی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos