امریکا اور سعودی عرب کا ممکنہ سکیورٹی معاہدے پر تبادلہ خیال ہوا۔
امریکی میڈیا کے مطابق ممکنہ سکیورٹی معاہدے میں اسرائیل شامل نہیں ہوگا۔
امریکا سعودی عرب ممکنہ سکیورٹی معاہدہ دفاعی معاہدہ نہیں۔
بائیڈن کے دور میں ہی سعودی عرب اور امریکا سکیورٹی معاہدہ چاہتے ہیں۔