امریکا اور سعودی عرب کا ممکنہ سکیورٹی معاہدے پر تبادلہ خیال

امریکا اور سعودی عرب کا ممکنہ سکیورٹی معاہدے پر تبادلہ خیال ہوا۔

امریکی میڈیا کے مطابق ممکنہ سکیورٹی معاہدے میں اسرائیل شامل نہیں ہوگا۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

امریکا سعودی عرب ممکنہ سکیورٹی معاہدہ دفاعی معاہدہ نہیں۔

بائیڈن کے دور میں ہی سعودی عرب اور امریکا سکیورٹی معاہدہ چاہتے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos