بلاگ تلاش کریں۔

مشورہ

پی ٹی آئی کا 24 نومبر احتجاج کیلئے خصوصی دستہ تیار

[post-views]
[post-views]

پی ٹی آئی نے 24 نومبر کے احتجاج کے لیے خصوصی اسکواڈ تیار کرلیا اور اسکواڈ میں پی ٹی آئی یوتھ ونگ کے 9 ہزار کارکنان شامل ہونگے۔

صوبائی وزیر مینا خان اورمعاون خصوصی سہیل آفریدی اس اسکواڈ کی قیادت کریں گے، وزیراعلی خیبرپختونخوا نے پی ٹی آئی پشاور کے اجلاس میں اسکواڈ کو جہادی قرار دیا تھا۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

معاون خصوصی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ  یہ خصوصی اسکواڈ مرکزی قافلے کے آگے ہوگا اور اس اسکواڈ کو شیل نگ سے  بچاؤ کا سامان بھی  دیا گیا ہے۔

انہوں کا مزید کہا کہ جہادی اسکواڈ کا مطلب ہے کہ ہم ظلم پر آواز اٹھانے کو جہاد سمجھتے ہیں اور جان کی پرواہ کیے بغیر مظاہرے میں موجود رہیں گے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos