Premium Content

سابق اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر کی راہداری ضمانت

Print Friendly, PDF & Email

پشاور ہائیکورٹ نے سابق اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر کو 31 دسمبر تک راہداری ضمانت دیدی۔ 

پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس اشتاق ابراہیم نے 3 مقدمات میں راہداری ضمانت کے لیے  اسد قیصرکی درخواست پر  سماعت کی۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

عدالت نے سماعت کے بعد اسد قیصر کو 31 دسمبر تک راہداری ضمانت دے دی اور انہیں 31 دسمبر تک درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا بھی حکم  دیا ہے۔ 

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos