Premium Content

سینئر صحافی عالیہ رشید پی سی بی بورڈ آف گورنرز کیلئے نامزد

Print Friendly, PDF & Email

عالیہ رشید کو پی سی بی بورڈ آف گورنرز کے لئے نامزد کردیا گیا۔

عالیہ رشید پی سی بی بورڈ آف گورنرز میں سرکاری ٹی وی کی نمائندگی کریں گی، عالیہ رشید کواسامہ اظہر کی جگہ نامزد کیا گیا۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

عالیہ رشید پی سی بی بورڈآف گورنرز میں سرکاری ٹی وی کی نمائندگی کرینگی، پی ٹی وی اورپی سی بی کے درمیا ن تمام معاملات عالیہ رشید دیکھیں گی۔

عالیہ نے حال ہی میں پی ٹی وی میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر اسپورٹس کاعہدہ سنبھالا ہے، عالیہ رشید اس سے قبل پی سی بی میں ڈائریکٹر میڈیا کے فرائض انجام دے چکی ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos