Premium Content

سوئٹزر لینڈ، پارلیمنٹ میں حزب اللہ پر پابندی کی قرارداد منظور

Print Friendly, PDF & Email

سوئٹزر لینڈ کی پارلیمنٹ میں حزب اللہ پر پابندی کی قرارداد منظور کرلی گئی۔

عرب میڈیا کے مطابق حزب اللہ پر پابندی کے حق میں 126اور مخالفت میں 20 ووٹ پڑے۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

سوئس پارلیمنٹ نے گزشتہ ہفتے حماس پر پابندی کی منظوری بھی دی تھی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos