افغانستان کے شہر قندھار میں خودکش بم دھماکے میں 21 افراد ہلاک ہو گئے

[post-views]
[post-views]

قندھار: افغانستان کے شہر قندھار میں جمعرات کو ایک خودکش بم دھماکے میں 21 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔

ابھی تک بم دھماکے کی ذمہ داری کسی نے قبول نہیں کی ہے۔

افغانستان کا دارالحکومت کابل ہے لیکن سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوندزادہ قندھار شہر میں رہتے ہیں جو کئی دہائیوں سے طالبان تحریک کا گڑھ ہے۔

ایک برطانوی میڈیا آؤٹ لیٹ نے علاقائی ہسپتال کے ایک ڈاکٹر کا حوالہ دیتے ہوئے تقریباً دو درجن افراد کی ہلاکت کی اطلاع دی۔ تاہم، حکومت نے کہا کہ تین افراد ہلاک ہوئے ہیں، جبکہ متعدد دیگر زخمی ہوئے ہیں۔

دھماکے میں وسطی قندھار شہر میں نیو کابل بینک برانچ کے باہر انتظار کرتے لوگوں پر کیا گیا۔

Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos