Premium Content

آج ہونیوالا قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی

Print Friendly, PDF & Email

اسلام آباد: قومی سلامتی کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس وزیر اعظم کے دورہ ترکیے کے باعث ملتوی کیا گیا ہے۔

Don’t forget to Subscribe our channel & Press Bell Icon.

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف آج شام کو ترکیے کے دورے پر روانہ ہوں گے۔

آن لائن رپبلک پالیسی کا میگزین پڑھنے کیلئے کلک کریں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos