Premium Content

بلاگ تلاش کریں۔

مشورہ

عالمی مالیاتی بحران میں شدت، امریکی بینکوں میں بڑے پیمانے پر برطرفیوں کی تیاری

Print Friendly, PDF & Email

عالمی مالیاتی بحران میں شدت آگئی جس کے باعث امریکی بینکوں میں بڑے پیمانے میں برطرفیوں کی تیاری شروع ہوگئی ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق بینکوں کے ریونیو میں کمی کے باعث بینکوں پر لاگت کم کرنےکا دباؤ ہے اس وجہ سے امریکی بینکنگ سیکٹر میں لاکھوں برطرفیوں کی توقع ہے۔

مزید پڑھیں: https://republicpolicy.com/imf-k-pass-na-gaye-tu-default-ki-teraf-chaly-jain/

میڈیا رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وہ بینک متاثر ہوں گے جہاں پچھلے سالوں میں زیادہ بھرتی کی گئیں۔

امریکی میڈیا کے مطابق چند امریکی بینکوں نے  تو 15ہزار سے زائد ملازمین کو نکالنے کا آغاز بھی کر دیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ تمام بینکوں میں کٹوتیوں کی توقع نہیں تاہم وہ لاگت کم کرنے کے اقدامات کر رہے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos