Premium Content

امریکا کا یوکرین کیلئے مزید 2.5 ارب ڈالرز کی فوجی امداد کا اعلان

Print Friendly, PDF & Email

امریکا نے یوکرین کیلئے ائیر ڈیفنس اور مسلح گاڑیوں کی صورت میں مزید 2.5 ارب ڈالرز کی فوجی امداد کا اعلان کر دیا۔

امریکی وزارت دفاع نے اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے یوکرین کیلئے 59 براڈلی فائٹنگ گاڑیاں اور 90 اسٹرائیکر آرمرڈ پرسنل کیریئرز  فراہم کی جائیں گی۔

مزید پڑھیں: https://republicpolicy.com/russi-jarhiat-k-khilaf-ukraine-ki-madad-krty-rahian-gy/

بیان کے مطابق تازہ امدادی پیکیج میں ہائی موبیل ٹی آرٹیلری راکٹ سسٹم کیلئے مزید بارود، 8 اوینجر ائیر ڈیفنس سسٹم، 10 ہزار آرٹلری راؤنڈز اور 2 ہزار اینٹی آرمر راکٹ فراہم کیے جائیں گے۔

امریکی وزارت دفاع کے مطابق گزشتہ برس فروری میں روس کی جانب سے  یوکرین پر حملے کے بعد اب تک امریکا کی جانب سے یوکرین کو فوجی امداد کی مد میں 27.4 ارب ڈالرز امداد دی گئی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos