Premium Content

امریکہ کی تائیوان کو کروڑوں ڈالرکا اسلحہ فروخت کرنے کی منظوری

Print Friendly, PDF & Email

امریکا نے تائیوان کو ایف 16طیاروں کے میزائلوں سمیت تقریباً 62 کروڑ  ڈالر مالیت کا اسلحہ فروخت کرنےکی منظوری دے دی۔

امریکی میڈیا کے مطابق امریکی انتظامیہ نے تائیوان کو اسلحہ فروخت کرنےکی منظوری کے بارے میں کانگریس کو مطلع کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: https://republicpolicy.com/china-america-fighter-tiyaro-ka-amna-samna/

امریکی حکام کا کہنا ہےکہ ممکنہ فروخت تائیوان ریلیشن ایکٹ، دیرینہ ون چائنا پالیسی کے مطابق ہے، تائیوان کو ممکنہ اسلحے کی فروخت کا مقصد اس کے دفاع کی صلاحیت کو  بڑھانا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos