عامر لیاقت کی بیوہ دانیہ شاہ کی ضمانت مسترد

مرحوم رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی بیوہ دانیہ شاہ کی درخواست ضمانت مسترد ہو گئی۔

مزید پڑھیں: https://republicpolicy.com/karachi-cyber-crime-k-case-ma-mulawas-dania-shah-ki-darkhawst/

جوڈیشل مجسٹریٹ مکیش کمار نے گزشتہ روز دانیہ شاہ کی درخواست ضمانت پر فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

جج  مکیش کمار نے آج محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے دانیہ شاہ کی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔

مزید پڑھیں: https://republicpolicy.com/adalat-ne-judicial-remand-par-jail-baj-dia/

یاد رہے کہ دانیہ شاہ کو چند روز قبل ایف آئی اے نے عامر لیاقت کی نازیبہ تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کرنے کے الزام میں گرفتار کیا تھا جس کے خلاف دانیہ شاہ نے درخواست ضمانت دائر کی تھی۔ 

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos