عامر ذوالفقار خان کو آئی جی پنجاب تعینات کر دیا گیا۔
مزید پڑھیں: https://republicpolicy.com/punab-hakomat-aur-chief-secretary-aur-ig-police/
وفاقی حکومت نے عامر ذوالفقار خان کی بطور آئی جی پنجاب تعیناتی کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔
گریڈ 21 کے افسر عامر ذوالفقار اس سے قبل ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل اے این ایف تعینات تھے۔
مزید پڑھیں: https://republicpolicy.com/first-information-report-ka-mukamal-tariqy-kar/
اس سے قبل آئی جی پنجاب فیصل شاہکار نے اپنے عہدے کا چارج چھوڑ دیا تھا جس کے بعد ایڈیشنل آئی جی غلام رسول زاہدکو قائم مقام آئی جی پنجاب پولیس تعینات کیا گیا تھا۔