ارشد شریف قتل از خود نوٹس کیس سماعت کیلئے مقرر

Chief Justice of the Supreme Court of Pakistan takes the Suo Moto notice of the brutal murder of Arshad Sharif in Kenya.

سپریم کورٹ آف پاکستان نے صحافی ارشد شریف قتل از خود نوٹس کیس سماعت کےلیے مقرر کردیا ہے۔

جسٹس امین الدین نے از خود نوٹس کی سماعت کےلیے 7 رکنی آئینی بینچ تشکیل دے دیا ہے۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

سپریم کورٹ کے مطابق آئینی بینچ 9 دسمبر کو ارشد شریف ازخود نوٹس کی سماعت کرے گا۔

آئینی بینچ میں جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن رضوی، جسٹس مسرت ہلالی، جسٹس نعیم افغان، جسٹس شاہد بلال شامل ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos