Premium Content

Add

جونیئر ایشیا ہاکی کپ ، پاکستان کی شاندار فتح

Print Friendly, PDF & Email

عمان کے شہر صلالہ میں جونیئر ایشیاء کپ میں پاکستان نے جیت سے اپنی مہم کا آغاز کیا

منگل کو اپنے پہلے میچ میں چائنیزتائیپے کو 1- 15سے شکست دیدی۔

پاکستان کے محمد سفیان خان اور عبدالحنان شاہد کی تین تین گول کے ساتھ ہیٹ ٹرک مکمل کی۔ تائی پے کا واحد گول 49ویں منٹ میں تے جولین نے اسکور کیا۔

Don’t forget to Subscribe our channel & Press Bell Icon.

دوسرے میچ میں جاپان نے تھائی لینڈ کو ایک کے مقابلے میں سات گول سے مات دی، پاکستان اپنا دوسرا میچ بدھ کو تھائی لینڈ سے کھیلے گا۔

آن لائن رپبلک پالیسی کا میگزین پڑھنے کیلئے کلک کریں۔

بھارت کا مقابلہ چائنیزتائی پے سے ہوگا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

AD-1