آڈیو لیکس کے معاملے کی انکوائری ہوسکتی ہے، انکوائری کیلئے سامنے آنا ہوگا:رانا ثناءاللہ

[post-views]
[post-views]

وزير داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ آڈیو لیکس کے معاملے کی انکوائری ہوسکتی ہے، جس کی آڈیو لیک ہوئی اس کو انکوائری کیلئے سامنے آنا ہوگا۔

ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ حکومت کا مؤقف ہے کہ بجٹ کے بعد اسمبلیاں تحلیل کی جائیں۔

ریپبلک پالیسی اردو انگریزی میگزین خریدنے کیلئے لنک پر کلک کریں۔

https://www.daraz.pk/shop/3lyw0kmd

رانا ثنا اللہ نے پرویز الہٰی کے گھر پر چھاپے سے متعلق کہا کہ پنجاب پولیس وفاق کے ماتحت نہیں ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ صوبائی حکومت چھاپے کیلئے پیشگی اطلاع دینے کی پابند تھی، دروازہ توڑ کر کسی کے گھر میں داخلے کی اجازت نہیں ہوتی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos