Exclusive Content

Add

آئندہ ہفتے حمزہ شہباز کی وطن واپسی کا امکان

Print Friendly, PDF & Email

مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کا آئندہ ہفتے وطن واپس آنے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق حمزہ شہباز واپس آکر سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کریں گے۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ حمزہ شہباز اپنی والدہ اور بیٹی کے علاج کے لیے لندن گئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: https://republicpolicy.com/wazir-azam-pakistan-aj-se-qatar-ka-do-roza-dhora/

خیال رہے کہ مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز نے بھی پارٹی کارکنوں کو متحرک کرنے کے لیے ورکرز کنونشنز کا آغاز کر رکھا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

AD-1