Premium Content

بابر کا ایک ہی دن میں دوسرا بڑا اعزاز، سرگار فیلڈ سوبرز کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیت لیا

Print Friendly, PDF & Email

پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے اپنے نام ایک ہی دن میں دوسرا اعزاز  کرلیا۔

بابر اعظم نے آئی سی سی کرکٹر آف دی ایئر 2022 جیتنے کے بعد اب سرگار فیلڈ سوبرز کرکٹر آف دی ایئر 2022 بھی اپنے نام کرلیا ہے۔

مزید پڑھیں: https://republicpolicy.com/babar-azam-mens-test-team-of-the-year/

بابر یہ ایوارڈ جیتنے والے دوسرے پاکستانی کھلاڑی بن گئے، اس سے قبل یہ ایوارڈ 2022 میں شاہین شاہ آفریدی نے اپنے نام کیا تھا۔

اس سے قبل بابر اعظم آئی سی سی کرکٹر آف دی ایئر 2022 قرار پائے تھے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos