Premium Content

Add

بلاگ تلاش کریں۔

مشورہ

برطانیہ میں شدید برفباری سے مواصلات کا نظام بری طرح متاثر، ڈیڑھ سو پروازیں منسوخ

Print Friendly, PDF & Email

برطانیہ میں شدید برفباری سے مواصلات کا نظام بری طرح متاثر ہوگیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسکاٹ لینڈ کے علاقے ایبر ڈین شائر میں درجہ حرارت منفی 15 تک گر گیا جبکہ ویلزمیں درجہ حرارت منفی 8 ریکارڈ کیا گیا۔

Read More: https://republicpolicy.com/climate-change/

رپورٹس میں بتایا گیا کہ جنوب مشرقی اور مشرقی انگلینڈ میں بھی برف باری نے لوگوں کو گھروں میں قید کر دیا۔

Read More: https://republicpolicy.com/karachis-temperature-to-hit-as-low-as-15c-in-next-24-hours/

برطانوی میڈیا کے مطابق برفباری کے باعث سڑکوں پر پھسلن کے سبب حادثات ہوئے جبکہ ٹرین سروس بھی متاثر  ہوئی۔اس کے علاوہ ڈیڑھ سو پروازیں منسوخ ہوگئیں اور کارنوال سے اسکاٹش ہائی لینڈز تک اسکول بند کردیے گئے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

AD-1