چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی اماراتی وزیر سے ملاقات

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کی اماراتی وزیر شیخ نہ یان بن مبارک سے گھوٹکی میں ملاقات کی۔

ترجمان پیپلزپارٹی کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر بات چیت ہوئی۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

رہنماؤں نے متحدہ عرب امارات اور پاکستان کے سماجی اور تجارتی رابطوں میں فروغ پر اتفاق کیا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos