Exclusive Content

Add

چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) سجاد غنی کی دفاتر میں قائداعظم کے ساتھ اپنی تصویر لگانے کی ہدایت 

Print Friendly, PDF & Email

لاہور: چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) سجاد غنی نے تمام افسران کو ہدایات جاری کی ہیں۔

چیئرمین واپڈا کی طرف سے تما م سی ای اوز، ایم ڈی، چیف ایگزیکٹوز ، منیجنگ ڈائریکٹر اور پرنسپل کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ واپڈا کے دفاتر میں قائداعظم محمد علی جناح کی تصویر کے ساتھ چیئر مین واپڈا کی تصاویر آویزاں کی جائیں۔

یہ بھی پڑھیں: https://republicpolicy.com/bajli-break-down-ki-inquiry-report-tyar-zemy-darun-ka/

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

AD-1