کینیڈا نے چینی سفارتکار کو ملک بدر کر دیا

[post-views]
[post-views]

کینیڈا نے رکن پارلیمنٹ اور ان کے اہلخانہ کو دھمکیاں دینے کے الزام میں ایک چینی سفارتکار کو ملک بدرکردیا۔

کینیڈاکے رکن پارلیمنٹ نے چین پر تنقید کی تھی جس کے بعد کینیڈ اکی وزیر خارجہ ملانی جولی نےخبردارکیاکہ آئندہ کسی نے ایسا رویہ اپنایا تو اسے بھی گھر بھیجا جائےگا۔

Don’t forget to Subscribe our channel & Press Bell Icon.

دوسری جانب چین کی جانب سے جوابی اقدام کا اعلان کیا گیا ہے اور کینیڈامیں چین کےسفارتخانے کا کہنا ہے کہ کینیڈا نے سفارتکارکو  ملک بدر کرکے دو طرفہ تعلقات کو سبوتاژ کردیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos