Premium Content

Add

سیاہ فام جنرل چارلس کیوبراؤن امریکی فوج کا نیا چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف نامزد 

Print Friendly, PDF & Email

سیاہ فام جنرل چارلس کیوبراؤن کو امریکی فوج کا نیا چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف نامزد کردیا گیا۔

امریکی صدر جو بائیڈن نے نئے چیف کی نامزدگی کا اعلان کیا، جنرل براؤن اس وقت امریکی ائیرفورس کے چیف آف اسٹاف ہیں۔

جنرل براؤن امریکی تاریخ کے دوسرے سیاہ فام چیف ہوں گے، اس سے پہلے جنرل کولن پاؤل اس عہدے پر فائز رہ چکے ہیں۔

Don’t forget to Subscribe our channel & Press Bell Icon.

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارک ملی ستمبرمیں سبکدوش ہوں گے جس کے بعد جنرل چارلس کیو براؤن اپنا عہدہ سنبھالیں گے۔

آن لائن رپبلک پالیسی کا میگزین پڑھنے کیلئے کلک کریں۔

واضح رہے کہ امریکی تاریخ میں پہلی مرتبہ وزیردفاع اورچیف آف اسٹاف سیاہ فام ہوں گے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

AD-1