Premium Content

جرمنی ہاکی کا عالمی چیمپین بن گیا

Print Friendly, PDF & Email

جرمنی نے تیسری بار ہاکی ورلڈکپ جیت لیا۔

 بھارت میں کھیلے جانے والے ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ فائنل میں جرمنی نے بیلجیئم کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر شکست دےکر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔

دونوں ٹیموں کے درمیان مقررہ وقت میں مقابلہ تین تین گول سے برابر رہا، میچ کو فیصلہ کن بنانے کے لیے  پنالٹی شوٹ آؤٹ کا استمال کیا گیا، جس میں جرمنی نے  4-5سے کامیابی حاصل کی۔

سب سے زیادہ چار مرتبہ ہاکی ورلڈ کپ ٹائٹل جیتنے کا اعزاز پاکستان کے پاس ہے، پاکستان نے آخری مرتبہ ہاکی ورلڈ کپ 1994 میں جیتا تھا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos