Premium Content

عمران خان ہمارے لیڈر ہیں، ان کی آواز پر لبیک کہیں گے: پرویز الٰہی

Print Friendly, PDF & Email

وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالہٰی کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا 7 واں اجلاس ہوا جس میں بہت سے اہم فیصلے کیے گئے۔

Read More: https://republicpolicy.com/chairman-tehreek-insaf-imran-khan-sy-wazire-alaa-punjab/

اجلاس سے خطاب میں وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے کہا کہ پنجاب حکومت عوام کی خدمت کے فرائض بخوبی سرانجام دے رہی ہے، ہم سب ایک ہیں اورایک رہیں گے، عمران خان ہمارے لیڈر ہیں، ان کی آواز پر لبیک کہیں گے، پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ق کا اتحاد مضبوط ہے۔

Read More: https://republicpolicy.com/wazir-alaa-punjab-ch-pervaiz-elahi-ki-zer-e-sadarat/

وزیراعلیٰ پنجاب نے مزید کہا کہ اتحادمیں دراڑیں ڈالنے کی ہرکوشش پہلے کی طرح ناکام ہوگی، ہمارا اتحاد عوام کی خدمت کیلئے ہے، کوئی بھی سازش پنجاب کے عوام کی خدمت سے ہمیں روک نہیں سکتی، سازشیں کرنے والے منہ کی کھائیں گے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos