Premium Content

عمران خان کا کل لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ

Print Friendly, PDF & Email

لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کل بروز پیر کو لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ کر لیا۔

ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے چیئرمین عمران خان کی سکیورٹی کلیئرنس کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے بھی رجوع کرلیا ہے۔

مزید پڑھیں: https://republicpolicy.com/lahore-high-court-ny-hifazti-zamanat-k-liye-imran-khan-ko/

پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز نے انتظامی جج عابد عزیز شیخ کو درخواست دے دی۔ درخواست مؤقف دیا گیا کہ عمران خان کی زندگی کو لاحق خطرات کے پیش نظر پیشی پر سکیورٹی کلیئرنس کروائی جائے، ایڈمنسٹریٹو جج کی طرف سے سکیورٹی کلیئرنس ملنے کے بعد عمران خان ہائیکورٹ میں پیش ہوں گے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos