Premium Content

عمران خان سے ملاقات زیر غور نہیں، جے یو آئی

Print Friendly, PDF & Email

جے یو آئی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بانئ پی ٹی آئی سے ملاقات زیرِ غور نہیں۔

ایک بیان میں جے یو آئی کے ترجمان نے کہا کہ سینیٹر کامران مرتضیٰ کو اس سلسلے میں کوئی ٹاسک نہیں دیا گیا۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

انہوں نے کہا کہ بانئ پی ٹی آئی کے مقدمات کا فیئر ٹرائل ہونا چاہیے، پی ٹی آئی سے بطور اپوزیشن جماعت رابطہ ہے اور رہے گا۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ مختلف ایشوز پر ملاقاتوں اور مشاورتوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos