عمران خان کو صحت کے معاملات پر کہیں منتقل کیا جاسکتا: رانا ثناء اللہ

وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو سکیورٹی یا صحت کے معاملات پر کہیں منتقل کرنے کے امکانات ہوسکتے ہیں۔

ایک انٹرویو میں مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا کہ جیل کے اندر ہی ٹرائل کا فیصلہ بھی بانی پی ٹی آئی کی سکیورٹی کے سبب کیا گیا تھا۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

ان کا کہنا تھا کہ سکیورٹی اور صحت کے سبب خاص انتظام کی بات ہوسکتی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos