اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔
Read More: https://republicpolicy.com/international-anti-corruption-day-and-the-rising-corruption-in-pakistan/
اسلام آباد انسداد دہشت گردی کی عدالت آباد کےجج راجا جواد نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمےکی سماعت کی جس سلسلے میں سابق وزیراعظم کے وکیل بابراعوان عدالت میں پیش ہوئے۔
Read More: https://republicpolicy.com/cm-secretariat-a-house-of-nepotism-corruption-and-blackmailing/
بابراعوان نے عمران خان کی طبی بنیادوں پرحاضری سےمعافی کی درخواست دائرکی جسے عدالت نے منظور کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت میں 10 جنوری تک توسیع کردی۔ عدالت نے کیس کی مزید سماعت بھی 10 جنوری تک ملتوی کردی۔