اسرائیل اور فلسطین جنگ بندی پر راضی

پانچ روز کے حملوں کے بعد اسرائیل اور فلسطین جنگ بندی پر راضی ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ میں اسرائیل کی بمباری سے 5 روز کے دوران 33 فلسطینی شہیدہو چکے ہیں۔

اسرائیل کا دعویٰ ہےکہ فلسطین کے حملوں میں 2 اسرائیلی ہلاک ہوئے۔

Don’t forget to Subscribe our channel & Press Bell Icon.

 مصر کی جانب سے فریقین سے جنگ بندی پر عمل درآمد کی اپیل کی گئی ہے۔

دوسری جانب فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کے 75 برس مکمل ہونے پر لندن میں ریلی اور احتجاج بھی کیا گیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos