Premium Content

جاسوس غبارہ مار گرانے پر چین سے معافی نہیں مانگیں گے، امریکی صدر

Print Friendly, PDF & Email

امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ جاسوس غبارہ مار گرانے پر چین سے معافی نہیں مانگیں گے ،البتہ چینی ہم منصب شی جن پنگ سے بات کریں گے۔

وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو میں امریکی صدر جو بائیڈن نے دعویٰ کیا کہ چین غبارے کو جاسوس کے لیے استعمال کر رہا تھا۔

مزید پڑھیں: https://republicpolicy.com/chiniese-ghubara-maar-girany-k-baad-america-ki-baat-cheet/

انہوں نے کہا کہ اگر کوئی چیز امریکی شہریوں کے لیے باعث خطرہ بنے گی تو اسے مارگرایا جائے گا،کوئی نئی سرد جنگ نہیں چاہتے تاہم اس معاملے کی تہہ تک پہنچیں گے۔

واضح رہے کہ چین کا غبارہ بحر اوقیانوس کے اوپر 40 ہزار فٹ کی بلندی پر تھا جب اسے امریکی جنگی طیارے نے مار گرایا تھا۔

مزید پڑھیں: https://republicpolicy.com/jasoos-ghubary-america-ny-cheen-ki-fouj-sy-munsalik/

چین نے غبارے کو جاسوسی کے لیے استعمال کرنے کی تردید کی ہے۔ چین کے مطابق غبارہ موسم کی معلومات جمع کرنے کے لیے استعمال کیا جا رہا تھا اور اپنے راستے سے بھٹک گیا تھا۔ 

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos