جماعت اسلامی کا ملکی سیاسی صورتحال پر اہم اجلاس طلب

[post-views]
[post-views]

ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر حافظ نعیم الرحمان نے جماعت اسلامی ارکان کا ملک گیر اجلاس طلب کرلیا۔

ترجمان کے مطابق آج حافظ نعیم جماعت اسلامی کے 46 ہزار ارکان سے خطاب کریں گے۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

ترجمان کا کہنا ہے کہ ملک کے تمام اضلاع میں آن لائن اجلاس کے انتظامات مکمل کرلیے گئے۔

اجلاس میں حق دو عوام کو تحریک کا آئندہ کا لائحہ عمل پیش کیا جائے گا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos