Premium Content

لاہور میں آٹا مزید مہنگا

Print Friendly, PDF & Email

لاہور میں فلورملز مالکان نے آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت مزید 100 روپے بڑھا دی۔

فلور ملز ایسوسی ایشن کے مطابق   آٹے کی  قیمت میں اضافے کے بعد مارکیٹ میں 20 کلو کا تھیلا 2800 روپے کا ہوگیا۔

Don’t forget to Subscribe our channel & Press Bell Icon.

آٹے کی قیمت بڑھانے پر فلور ملز مالکان کا کہنا ہے کہ اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت بڑھنے کی وجہ سے آٹا مہنگا کرنا پڑا، 20 کلوتھیلے کی ایکس مل قیمت 2750 روپےاور پرچون قیمت 2800 روپے تک پہنچ گئی ہے۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق مئی میں اب تک 20 کلو آٹے کا تھیلا 200 روپے مہنگا ہو چکا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos