آئینی ترمیم کی منظوری، نواز شریف آئندہ چند روز میں لندن جائیں گے

 صدر مسلم لیگ (ن) نواز شریف آئندہ چند روز میں لندن جائیں گے۔

ذرائع کے مطابق نواز شریف نے دو ہفتے قبل لندن آنا تھا لیکن وہ 26 ویں ترمیم کی ووٹنگ میں حصہ لینے کیلئے رک گئے تھے۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

ذرائع نے بتایاکہ نواز شریف ایک ہفتے تک لندن پہنچیں گے، نواز شریف لندن میں مختصر قیام کے بعد امریکا روانہ ہوں گے، حسین نواز کے علاوہ خاندان کا ایک اور فرد بھی ان کے ہمراہ جائے گا۔

ذرائع کے مطابق نواز شریف کو امریکا کا ویزا اسی ہفتے ملنے کا امکان ہے۔ خیال رہےکہ نواز شریف تقریباً  ایک برس کے بعد لندن آرہے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos