Premium Content

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ، پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کے باعث منسوخ

Print Friendly, PDF & Email

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا۔

انگلینڈ کے شہر لیڈز میں  سارا دن بارش کا سلسلہ جاری رہا، جس کی وجہ سے ہیڈنگلے گراؤنڈ میں ٹاس بھی نہ کیا جاسکا۔

دونوں ٹیموں کے درمیان 4 ٹی 20 میچز کی سیریز کا دوسرا میچ 25 مئی کو برمنگھم میں کھیلا جائے گا۔

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا میچ 28 مئی کو کارڈف میں جبکہ آخری مقابلہ 30 مئی کو اوول میں کھیلا جائے گا۔

Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos